دنیا کے رنگ
مجھے پتا نہ تھا کہ یہ دنیا بس کھیل ہی کھیلنے کے لیے ھے، یہاں عجیب طرح کے رنگ ھیں ہم جب کسی بچے کا دل بہلانا چاہتے ھیں تو ایسے کوئی کھلونا ہاتھ میں دے دیے ھیں تا کہ اس کا دل لگا رہےاور وہ رونے نا پائے۔۔۔۔آج یہ کھیل ھم لوگوں کے دلوں سے کھیل رہے ھیں۔۔۔کیوں کہ ھم جانتے ھیں ھمارے پاس اس سے اچھا کوئی کھلونا جو نہیں ھے۔۔۔۔
پر ھم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ سامنے والا بھی ایک انسان ھے جو ھماری ھی طرح کھاتا پیتا ھے جس کے خون کا رنگ بھی لال ھے اس کے سینے میں بھی نازک سا دل ھے جو ناجانے کتنے ارمان لیے پہرتا ھے وہ بھی کسی کا بھائی ھے کسی کی بہن ھے کسی کا اپنا ھے یا کسی کی اپنی ھے۔۔۔ھمارے پاس بھی کچھ اس ہی طرح کے رشتے موجود ھیں، ھم کیوں کسی کے جزبات کے ساتھ کھیل جاتے ھیں تب تک جب ھماری زندگی میں کوئی نیا انسان نہیں آجاتا۔۔۔جب اس کی آمد ھوجاتی ھے تب ھم یہ بلکل بھول جاتے ھیں کہ ھم نے کسی سے محبت کی ھے کوئی ھماری عادی بن چکا ھے ھم اُس وقت صرف یہ سوچتے ھیں کہ جو بھی ھے اب یہ ھی ھے اس کو وقت دینا ھے پہلے والے کا کیا کام مرتا ھے تو مرجائے میں نے تو نہیں کہا تھا کہ میری عادت ڈالو میں تو نہیں کہا تھا مجھسے محبت کرو۔۔۔یہاں میں آپ کو کیلیر کر دوں کہ محبت ایک بہت ھی مقدس رشتا ھے جو نا صرف کسی لڑکے اور لڑکی کا ھوتا ھے، بلکے یہ ھر رشتے کا نام ھے، بھائی بہن کی محبت دوست کی محبت ماں بیٹے کی محبت موں بولی بیٹی کی محبت موں بولی بہن کی محبت پر اگر ھم اس چیز کے عادی کسی بھی رشتے میں ھوجائیں تو آپ کا فرض بنتا ھے بجائے آپ نئے لوگوں کے آنے کی وجہ سے اپنے پیارے کو تکلیف دیں، جو محبت آپ کی تھی جو ھے جو رہیے گی اُسے یوں اس طرح رسوا نا کریں، کیوں کہ جو آپ سے نبھاتا چلا آرہاھے نئے لوگوں کی وجہ سے کم سے کم اُسے نا رولائیں اُسے یوں درد نا دیں یہ دنیا ایک بہت بڑا تماشا ھے یہاں ھر کوئی کسی سے بات کرتا ھے تو بس اپنے مطلب کے لیے ھر روز ایسے مخلیص لوگ آپ کی زندگی میں نہیں آنے والے جو ھیں اُنہیں تھام کر رکھیں سنبھال کر رکھیں کہیں یہ آپ کی زندگی سے ھمیشہ ھمیشہ کے لئے اُڑ ھی نا جائیں۔اچھے لوگوں کا آپ کی زندگی میں آنا اپکی کامیابی ھی ، دنیا کے ان رنگین رنگوں میں کھو کر کسی اپنے کو مت بھول جانا، اُن کی قدر کرو، یہ قسمت سے ملا کرتے ھیں۔ زندگی ایسے موقے باربار نہیں دیا کرتی۔۔۔اگر دیتی تو آج قبروستان میں اتنے رشتے نا دفن ھوتے، ، زندگی بہت مختصر ھی، کوئی نہیں جانتا کتنی باقی ھے، کوئی سوچ سوچ کہ مرجاتاھے تو کوئی باغی ھوکر خود کی جان لے لیتا ھے، خوش قسمت ھیں وہ لوگ جو اپنوں کے ساتھ رہتے ھیں نماز پڑھنے سے یہ قرآن کی تلاوت کرنے سے معافی نہیں مل جاتی، بس اتنا خیال رہے تمہاری وھجہ سے کسی کی آنکھ نم نا ھو، کیوں کہ یہ قدرت کا قانون ھے رب پاک کی زات تب ھی معاف فرماتی ھے جب وہ انسان خود نا معاف کرے جس کا دل آپ کی وجہ سے دکھا ھو جس کی آنکھ میں آنسو آپ کی وجہ سے نا گرا ھو، جو ان سب چیزوں سے انجان ھے وہ YouTube پر دیکھ سکتا ے * *چھوٹی سی قیامت، کوئی آپ سے اور کچھ نہیں مانگتا بس آپ کا وقت اور آپ سے محبت، رسولِ خدا بھی فرماتے ھیں، اگر آ کسی کو کچھ دینا چاھتے ھو تو اُسے اپنا وقت دو ، ا سے بہترین کچھ بھی نہیں جو اپنے دیا کل کو آپ کو بھی یہ ہی ملنا ھے، کیوں کہ یہ ایک قرض ھے جوبھی آپ دوگے کل خدا کی طرف سے آپ کو ملنا ضرور ھے چاہے پھر کسی اور سے ھی کیوں نا، جس کی وجہ سے آپ نے اپنے دوت کا دل دکھایا ھوا تھا، کیوں کہ رب کبھی کسی کا قرض نہیں رکھتا، جو دوگے وہی لوٹ کر آئے گا
پھر چائے وہ عزت ھو یا دوکھا،
یہ Article کسی دوست کسی فرمائش پر لکھا گیا ھے، نام پڑدے میں،
اگر آپ بھی چاہتے ھیں کہ آپ کے لیے بھی کچھ لکھا جائے تو اپنی اسٹوری کے ساتھ مجھے انباکس کریں۔
شکریہ
#

Comments
Post a Comment